: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،9جنوری(ایجنسی) مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے پرلس گروپ Pearls group کے چیئرمین اور منیجنگ
ڈائریکٹر نرمل سنگھ بھگو Nirmal Singh Bhangoo اور تین دیگر افسران کو 45،000 کروڑ روپے کے گھوٹالے میں گرفتار کر لیا. اس گھوٹالے میں 5.5 کروڑ سرمایہ کاروں کو چونا لگانے کا الزام ہے.